محکمۂ اوقاف

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ محکمہ جو وقف جائیدادوں اور عبادت گاہوں کا انتظام کرتا ہے، سرکاری افسروں کی جماعت جو اوقاف کی حفاظت کے واسطے مقرر ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ محکمہ جو وقف جائیدادوں اور عبادت گاہوں کا انتظام کرتا ہے، سرکاری افسروں کی جماعت جو اوقاف کی حفاظت کے واسطے مقرر ہو۔ Court of trust or of bequests;  local agency